"پرتھوی راج چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: حذف حوالہ جات بصری خانہ ترمیم)
سطر 1:
[[]][[تصویر:Prithvi Raj Chauhan (Edited).jpg|thumb|300px]]
[[دلی|دہلی]] اور [[اجمیر]] کا آخری [[ہندومت|ہندو]] راجا جو رائے پتھورا گجر کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس کی بہادری کے کارنامے شمالی [[ہندوستان]] میں مشہور ہیں۔ اس نے اپنے ہمسایہ [[راجپوت]] حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ [[جے چند]] والیء [[قنوج]] کی لڑکی [[سنجوگتا]]اور پرتھوی راج چوہان آپش میں بے حد محبت کرتے تھے، اس وچہ سے پرتھوی نے سنجوگتا کو سوءمبر سے اٹھا کر اس کے ساتھ شادی کرلی۔ اس پر اس کی جے چند سے دشمنی ہوگئی تھی۔ 1191ء میں اس نے محمد غوری کو ترائن (تراوڑی) کے میدان میں شکست دی۔ لیکن 1192ء میں [[شہاب الدین غوری|سلطان محمد غوری]] کے دوسرے حملے میں پکڑا گیا ۔<ref>https://books.google.com/books?id=FIIQhuAOGaIC&pg=PA29</ref> اس کی آنکھو ں کو جلتے لوہے سے ہمیشہ کے لیے ضائع کر دیا گیا۔ اور اس کو قتل کر دیا گیا۔<ref><source lang=""><ref>History of India and Indian National Movement مصنفBY D.S. RAJPUT</ref></source>RAJ</ref>
 
''ترچھا متن''