"المستنصر باللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 27:
==نام و لقب==
==ولادت==
مستنصر باللہ کی ولادت [[بغداد]] میں بروز [[پیر]] یکم [[صفر]] [[588ھ]] مطابق [[17 فروری]] [[1192ء]] میں ہوئی <ref>جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، تذکرہ المستنصر باللہ جعفر، صفحہ 499۔</ref>۔ المستنصر کی والدہ کا نام ترکیہ تھا جبکہ والد [[ظاہر باللہ بن ناصر الدین]] تھے۔ <ref> جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، تذکره المستنصر باللہ جعفر، صفحہ 499۔</ref>
 
==تخت نشینی==