"المستنصر باللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 56:
 
==خلیفہ مستنصر باللہ کے عہد خلافت میں فوت ہونے والے اعیان==
* '''جمال المصری''' : یہ یونس بن بدران بن فیروز جمال الدین المصری تھے۔ مصر کے قاضی القضاۃ مقرر ہوئے اور علم میں یگانہ روزگار تھے۔ امام [[شافعی]] کی کتاب " الام " کا اختصار کیا اور فرائض میں ایک طویل کتاب تصنیف کی۔ [[دمشق]] میں بیت المال کا کام بھی اِنہیں سونپ دیا گیا تھا۔ شاہان [[دمشق]] کی جانب سے خلفاء اور ملوک کو مراسلے اِرسال بھی آپ ہی کیا کرتے تھے۔ حاکم [[دمشق]] المعظم نے الزکی ابن الزکی کو معزول کردیا اور اِنہیں [[دمشق]] کا قاضی القضاۃ مقرر کردیا۔[[دمشق]] کے مدرسہ عادلہ کبیرہ میں درس دینے والے پہلے امام ہیں۔ تفسیر اور فقہ کا درس دیا کرتے تھے۔ سامعین کو روایت کرنے اور لکھ لینے کے متعلق دفتروں میں نقل کرنے کو اچھا خیال کیا کرتے تھے۔ <ref>ابن کثیر الدمشقی: البدایۃ والنہایۃ، جلد 13 صفحہ 148، تذکرہ سال ہجری 623ھ۔ طبع لاہور۔</ref>
 
==وفات==