"مردان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
}}
 
'''مردان''' (Mardan)خیبر پختونخوا کا مشہور اور پاکستان کا امیر ترین ضلع ہے۔۔ جسے مہمان نوازی کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔۔مردان صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا صدر مقام ہے۔اس میں ایشیا کا سب سے بڑا شوگرمل ہے۔اور یہ پشاور سے 60 کلومیٹر دورفاصلے پر واقع ہے۔مردان کا وجہ تسمیہ صوفی بزرگ پیر مردان شاہ کے نام سے ہے۔۔جو اسلام کی تبلیغ کے عرض سے یہاں آئے تھے۔ضلع مردان میں بدھ مت مذہب کے بڑے آثار قدیمہ تخت بھائی اور جمال گڑھی میں ہیںہیں۔جس کے دیکھنے کیلئے پورے پاکستان سے ھزاروں لوگ یہاں آتے ہیں۔
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}