"ہڑپہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:قبل از اسلام پاکستانی ورثہ
Fixed typo
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 36:
}}
 
'''ہڑپہ''' قدیم [[پاکستان]] کا ایک شہر جس کے کھنڈرات [[پنجاب]] میں [[ساہیوال]] سے 35 [[الف پیما|کلومیٹر]] جنوب مغرب کی طرف ہیں۔چیچہ وطنی شہر سے15 کلو میٹر پہلے واقع ہے۔
 
رگ وید میں ایک شہر کا نام آیا ہے ’ ہری یوپیہ ‘ [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] میں اس کا مطلب ہے ’ قربانی کے سنہری ستوں والا شہر ‘ ماہرین کا اب اتفاق ہے ۔ جن میں ویلز اور ڈی ڈہ کوسامبی شامل ہیں کہ ہری یوپیہ ہڑپہ ہی کا سنسکرت میں نام ہے ۔ اگرچہ اس کا اصل نام کچھ اور ہوگا ، شاید ہری یوپویا ہو یا کچھ اور ہو اور جس کو [[رگ وید]] کے مطابق اسی ہری یوپیہ کے قریب آریاؤں کی مقامی باشندوں سے جنگ ہوئی تھی ۔ [[رگ وید]] میں آیا ہے اندرا نے ورشکھو ( یا ورچکھو ) کی باقیات کو ایسے ملیامیٹ کردیا کہ جیسے مٹی کا برتن ۔ اس نے ورچی وات ( یا ورشی ونت یا ورکی وات ) لوگوں کے ایک سو تیس مسلح جانبازوں کی پہلی صف کو کچل دیا ۔ جس پر باقی بھاگ کھڑے ہوئے ۔
 
== دریافت ==