"ویکیپیڈیا:دیوان عام (متفرقات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 765:
:::محترم مزمل صاحب میری بھی خواہش ہے کہ آپ سے جلد از جلد ملاقات کی کوئی سبیل نکل آئے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سفارتکار نے فون پر زبانی اطلاع دی کہ دعوت نامہ دستخط شدہ نہیں ہے اس لیے ویزہ کے لیے قابل قبول نہیں اور یہ بھی بتایا گیا کہ کانفرنس میں غیر ملکیوں کو مدعو کرنے کے لیے بھارتی حکومت کا اجازت نامہ ضروری ہے۔ مذکورہ سفارتکار نے یہ بھی بتایا کہ تمام معاملے کی اطلاع محترم ستدیپ گل کو کر دی ہے۔[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 14:32, 27 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
::::اگر ستدیپ گل کا سفارت کار نے خود تذکرہ کیا ہے، تو ایک امید کی کِرن باقی ہے کہ آخری لمحے کا کرشمہ ہی سہی، آپ کا کام بن جائے۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو۔--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 14:40, 27 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
:::مزمل بھائی میری ویزا درخواست رد ہو کر آج واپس آگئی جس پر پینسل سے کاغﺫات کی عدم موجودگی، درکار مدت سے کم وقت اور ناقابل قبول کے رمارکس کیے گئے ہیں۔ میری کوشش ہو گی یہ چیزیں کل آپ کی نظروں کے سامنے ہوں۔ انشاءاللہ--[[صارف:مھتاب احمد|مھتاب احمد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:مھتاب احمد|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/مھتاب احمد|شراکتیں]]) 17:15, 27 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
== لاہور/کراچی کی سارک ویکی پیڈیا کانفرنس کی پیشگی مبارک باد==