"کٹل فش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
 
[[File:Cuttlefish eye.jpg|thumb|کٹل فش کی آنکھ کی پتلی]]
 
آکٹوپس اور اسکوئڈ کی طرح کٹل فش بھی دشمن کو دھوکہ دینے کے لیئے پانی میں [[سیاہی]] چھوڑتی ہے اور اسکی آڑ میں دُم کی طرف فرار ہو جاتی ہے۔ کٹل فش میں بھی رنگ بدلنے کی بڑی صلاحیت ہوتی ہے۔ اگر جسمانی وزن کے لحاظ سے دیکھا جائے تو [[غیر فقری]] جانوروں میں سب سے بڑا [[دماغ]] کٹل فش کا ہوتا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ اپنے جسم کے رنگ اور ڈیزائن تیزی سے بدل کر کٹل فش آپس میں گفتگو کر سکتی ہیں۔
 
 
سطر 48 ⟵ 50:
 
 
[[زمرہ:غیر فقری جانور]]