"ویکیپیڈیا:بقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏توازن: اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 9:
== طرز تحریر ==
 
* نقاطی فہرست کی مَد
=== لب و لہجہ ===
بقید حیات شخصیات پر ذمہ داری، محتاط انداز اور غیر جانبداری کو مد نظر رکھتے ہوئے؛ کم بیانی و مبالغہ آمیزی سے بچتے ہوئے لکھنا چاہیے۔ مضامین کو غیر جانبدار رہ کر لکھنا کافی نہیں، بلکہ جو لکھا گیا ہے، کیا اس کی تصدیق [[ویکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں|قابل اعتماد ثانوی ذرائع]] کر رہے ہیں؟ کیا ان (جو معلومات شامل کی گئیں) کو کسی نے شائع کیا ہے؟ یا بعض صورتوں میں خود اس شخصیت نے لکھا ہے؟ بقید حیات شخصیات کی سوانح کم اہم یا معمولی معاملہ نہیں ہے۔
سطر 15 ⟵ 14:
=== توازن ===
اگرقابل اعتماد ثانوی ذرائع سے تنقید اور تعریف موجود ہو تو انہیں شامل کیا جانا چاہیے، بشرطیکہ مواد معتدل اور غیر جانبدار لب و لہجہ میں ذمہ داری سے پیش کیا گیا ہو۔
متخصّص (مخصوص) نقطۂ ہائے نظر کو غیر متناسب طریقے سے جگہ نہ دی جائے: چھوٹی جماعت (اقلیت: یعنی اکثریت کی ضد) کے خیالات بالکل شامل نہیں ہونے چاہئیں۔
 
{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}