"تھیمسطاکلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "Themistocles"
 
درستی
سطر 1:
'''تھیمسطاکلس '''(یونانی:"قانون کا جلال";<ref>{{حوالہ ویب|title=Themistocles|publisher=Behind the Name|url=http://www.behindthename.com/name/themistocles|accessdate=2014-12-12}}</ref>  524&#x2013;459524–459&#x20;قبل مسیح) اتھینیہ کا ایک سیاستدان اور جنرل تھا۔ غیراشرافیہ طبقہ سے تعلق رکھنے والا یہ شخص، اتھینیہ کی دیموکراسی کے ابتدائی عرصہ میں کافی مقبول ہوا۔ بہ حیثیت سیاستدان تھیمسطاکلس، عوامی نظریات کا قائل تھا اور اس کو اتھینیہ میں نچلے طقبے کی حمائت حاصل تھی، اس لئے اتھینیہ کی اشرافیہ اس سے خائف تھی۔493قبل مسیح میں بطور فرمان روا منتخب ہونے کے بعد اس کے شہر کو اس بات پر قائل کر لیا تھا کہ ان کو ایتھینیہ کی بحری قوت بڑھانی چاہئے۔ سب سے پہلے فارس کے حملہ یونان ، کے دوران میں اس نے جنگ میراثون میں حصہ لیا <ref>Plutarch ''Aristides'' 5.3</ref> اور ممکنہ طور پراس وقت  وہ اتھینیہ کے 10بحری بیڑوں میں سے ایک کاایڈمرل بھی تھا۔ .۔<sup class="noprint Inline-Template Template-Fact" style="white-space:nowrap;">&#x5B;''[[ویکیپیڈیا:حوالہ درکار|<span title="This claim needs references to reliable sources. (Juneجون 2015)">ورژن کی ضرورت ہے</span>]]''&#x5D;</sup>
 
== Referencesحوالہ جات ==
{{Reflistحوالہ جات|3}}
[[زمرہ:پانچویں صدی قبل مسیح کی یونانی شخصیات]]