"خاکہ نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ خاکہ کو بجانب خاکہ نگاری منتقل کیا
اضافہ مواد، درستی املا، ± اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
'''خاکہ''' {{انگریزی نام|Sketch}} کے لغوی معنی '' ڈھانچہ بنانا یا مسودہ تیار کرنا“کرنا'' ہیں۔ جبکہ ادبی نقطہ نظر سے خاکہ شخصیت کی ہو بہو عکاسی کا نام ہے، اس خاکہ نگاری میں نہ صرف شخصیت کی ظاہری تصویر کشی کی جاتی ہے بلکہ باطن کا بھی احاطہ کیا جاتا ہے۔
 
== تعریف ==
خاکہ نگاری ایک ایسی صنف ہے جس میں کسی شخص کے حقیقی خدوخال قارئین کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں۔ خاکہ نگاری میں ایک جیتی جاگتی حقیقی شخصیت کی دلکش اور دلچسپ پیرائے میں تصویر کشی کی جاتی ہے۔ خاکہ نگار واقعات ومشاہدات کے ساتھ ساتھ اپنے تاثرات وقیاساتو قیاسات کو بھی شامل کرتا ہے۔ ایک کامیاب خاکہ نگار کی نگاہ اس مقام کو پا لیتی ہے جس مقام تک عام خاکہ نویسوں کی نگاہ نہیں پہنچتی۔
 
== ماہرین کی نظر میں ==
* خاکہ کسی شخصیت کا معروضی مطالعہ ہے۔ ([[نثار احمد فاروقی]])
* سوانح نگاری کی بہت سی صورتیں ہیں۔ ان میں سے ایک شخصی خاکہ ہے۔ یہ در اصل مضمون نگاری کی ایک قسم ہے۔ جس میں کسی شخصیت کے ان نقوش کو اجاگر کیا جاتا ہے جن کے امتزاج سے کسی کردار کی تشکیل ہوتی ہے۔ (آمنہ صدیقی)
* خاکہ نگاری ادب کی ایک صنف ہے جس میں شخصیتوں کی تصویریں اس طرح براہ راست کھینچی جاتی ہیں کہ ان کے ظاہر اور باطن دونوں قاری کے ذہن نشین ہوجاتے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے پڑھنے والے نے نہ صرف قلمی چہرہ دیکھا ہے بلکہ خود شخصیت کو دیکھا بھالا ہو۔ (محمد حسین)<ref>اردو میں خاکہ نگاری،صابرہ سعید، ص26-46</ref>
* خاکہ نگاری کی بڑی اور اولین شرط میرے نزدیک یہ ہے کہ وہ معمولی کو غیر معمولی بنادے بڑے کو کتنا بھی بڑا دکھانا آسان ہوگا بہ نسبت اس کے کہ چھوٹے کو بڑا دکھایا جائے فن اور فن کار کی یہ معراج ہوگی ۔ ([[رشید احمد صدیقی]])<ref>پرانے چراغ، حصہ دوم؛دوم، سید ابوالحسن علی ندوی۔ صفحہ 581</ref>
 
== اردو میں خاکہ نگاری ==
سطر 37:
| [[چراغ حسن حسرت]] || مردم دیدہ || ||
|-
| [[ضمیر جعفری]] || ازتےاڑتے خاکے || ||
|-
| [[قرۃ العین حیدر]] || پکچر گیلری || 6 خاکے ||
|-
| [[محمد یونس بٹ]] || شناخت پریڈ || مزاحیہ خاکے ||
|-
| [[اسلم فرخی]] || رونق بزمِ جہاں || ||
|-
| [[اسلم فرخی]] || گل دستہ احباب || ||
|}