"تحول (فعلیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, Replaced: → (3),, typos fixed: ہوۓ → ہوئے using AWB
سطر 1:
'''نقیلت''' (metastasis) کا لفظ [[طب]] اور بطور خاص [[علم الاورام|علم الاورام (oncology)]] میں کسی بھی [[بیماری|بیماری (disease)]] جیسے [[سرطان]]) کے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے، نقیلت کا لفظ نقیل سے بنا ہے جبکہ خود نقیل ، انتقال یا منتقل ہونے کا مفہوم رکھتا ہے۔ مرض یا بیماری کا یہ انتقال کسی [[جراثیم|جراثیم]] یا [[خرد نامیہ|خرد نامیے]] کے اصل بیماری کے مقام سے جسم کے کسی دوسرے حصے تک چلے جانے کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے اور یا پھر بیمار اور [[استحالہ|استحالہ (transformed)]] یعنی [[سرطانی خلیات|سرطانی خلیات (tumor cells)]] کے مختلف زرائع استعمال کرتے ہوۓہوئے جسم کے دیگر حصوں تک پہنچ جانے سے بھی۔ نقیلت کی خاصیت [[ورم عنادی|ورم عنادی (malignant tumor)]] میں پائی جاتی ہے جبکہ [[ورمِ حلیم|ورمِ حلیم (benign tumors)]] نقیلت کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ یہاں ایک بات قابل ذکر یہ ہے کہ جب تقیلت کا لفظ سرطان کی بیماری کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے تو پھر اسے مراد سرطان کے پھیلنے کی تو ہوتی ہے مگر اسکے ساتھ ساتھ اس میں سرطان کے کسی ایک حصۂ جسم سے کسی دوسرے حصۂ جسم تک پھیلنے کا مفہوم قـوی ہوتا ہے یعنی کسی ایک جگہ سے سرطان کا کسی دوسرے اور دور مقام تک پھیل جانا۔ جبکہ اگر سرطان کے خلیات کے اپنے ہی مقام کے ارد گرد پھیلنے کو عام طور پر نقلیت نہیں بلکہ [[تجاوزت|تجاوزت (invasion)]] کہا جاتا ہے۔
 
 
 
[[زمرہ:علم الاورام]]