"ٹیسٹ کرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی انشا
سطر 1:
[[تصویر:England vs South Africa.jpg|thumb|365px|ٹیسٹ میچ کا ایک منظر]]
'''ٹیسٹ کرکٹ''' سب سے لمبی طرز کی [[کرکٹ]] ہے۔کرکٹ کا آغاز ٹیسٹ کرکٹ سے ہی سے ہوا تھا۔ ایک [[کرکٹ|کرکٹر]] کی صلاحیت کا اصل اندازہاندازا ٹیسٹ میچ ہی میں ہی لگایا جا سکتا ہے۔ [[ایک روزہ کرکٹ]] اور [[ٹوئنٹی/20 کرکٹ]] جیسی تیز کرکٹ کے تعارف کے باوجود ٹیسٹ کرکٹ آج بھی اتنی ہی مقبول ہے جتنی شروع میں تھی۔ ٹیسٹ کرکٹ کو ٹیسٹ کرکٹ اس لیے بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں کھلاڑی کی جسمانی، زہنی اور کرکٹ کھیلنے کی صلاحیت کا امتحان ہوتا ہے۔
 
سب سے پہلا ٹیسٹ میچ انگلیڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے مابین [[ملبورن کرکٹ گراؤنڈ|میلبورن کرکٹ گراؤنڈ]] پر [[15 مارچ]] 1877 کو کھیلا گیا۔ یہ میچ آسٹریلیا نے 45 دوڑوں سے جیتا۔ البتہ یہ میچ [[امریکہ بمقابلہ کینڈا 1844 کرکٹ|سب سے پہلا بین الاقوامی کرکٹ میچ]] نہیں تھا۔ بلکہ سب سے پہلا بین الاقوامی میچ امریکہ اور کینیڈا کی ٹیموں کے دومیان [[24 ستمبر]] 1844 میں کھیلا گیا۔ جو کینیڈا نے 23 دوڑوں سے جیتا۔
 
== ٹیسٹ کی حیثیت ==
ٹیسٹ کرکٹ [[فرسٹ کلاس کرکٹ]] کا ہی ایک حصہ ہے۔ لیکن فرسٹ کلاس کرکٹ اور بین الاقوامی کرکٹ میں بہت گہرہ فرق ہے۔ ٹیسٹ میچ دو ممالک کی قومی ٹیموں کے درمیان میں کھیلا جاتا ہے۔ ٹیسٹ میچ صرف ان ممالک کے درمیان میں کھیلا جاتا ہے جن کو [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ کی حیثیت دی گئی ہے۔ 2007 تک صرف دس ممالک کو یہ حیثیت دی جا چکی ہے۔ آخری ملک جس کو یہ حیثیت دی گئی،[[بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم|بنگلہ دیش]] ہے۔ اس کو 2000 میں یہ حیثیت دی گئی تھی۔
 
== ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک ==
سطر 21:
| 1
| {{پرچم|انگلستان}}
| 15 مارچ، 1877
|-
| 2
سطر 40:
| {{پرچم|نیوزی لینڈ}}
| 10 جنوری، 1930
|
|-
| 6
سطر 55:
| {{پرچم|سری لنکا}}
| 17 فروری، 1982
|
|-
| 9
سطر 65:
| {{پرچم|بنگلہ دیش}}
| 10 نومبر، 2000
|
|}
 
== طریقۂ کار ==
ٹیسٹ میچ گیارہ کھلاڑیو‎‎ںکھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان میں زیادہ سے زیادہ پانچ دن کھیلا جاتا ہے۔ البتہ یہ میچ کسی ایک ٹیم کے جیتنے پر جلدی ختم ہو سکتا ہے۔ کھیل ہر روز دو دو گہنٹے پر مشتمل تین حصو‎ںحصوں میں کھیلا جاتا ہے۔ ان کے درمیان میں پنتالیس (45) منٹ کا دوپہر کے کھانے اور بیس (20) منٹ کا چا‎ئےچائے کا وقفہ ہوتا ہے۔ موسم کی وجہ سے کھیل جلدی ہونے کی صورت میں کھیل کم دورانیہ بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔ ٹیسٹ میچ شروع میں چھ دن تک بھی کھیلا جاتا تھا۔
 
ہر ٹیسٹ کے شروع میں دونوں ٹیموں کے کپتان اور میچ ریفری ٹاس کے لیے میدان میں ملتے ہیں۔ ٹاس جیتنے والا کپتان پہلے بلے بازی یا گیند بازی کا فیصلہ کرتا ہے۔
سطر 76:
* [[ٹیسٹ کرکٹ کے میدان|ٹیسٹ کرکٹ کے میدانوں کی فہرست]]
=== بیرونی روابط ===
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/sport/2011/07/110721_test_cricket_histroy_rwa.shtml ٹیسٹ کرکٹ میں سب کچھ ہے]
{{باب|کرکٹ}}
{{Forms of cricket}}
{{CommonscatCommons category|Test cricket}}
 
[[زمرہ:کرکٹ اصطلاحیات]]