"کاجول دیوگن مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 16:
کاجول ([[بنگلہ]] زبان : কাজল দেবগন Kajol Debgon) ، ہندی فلموں کی ایک مشہور اداکارہ ہیں ، کاجول پانچ اگست 1974 کو ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، ان کی والدہ اداکار تنوجا مراٹھی تھی اور نانی شوبھنا سمرتھ بھی اداکارہ تھیں، کاجول کے والد شومُو مکھرجی فلمساز تھے ، ان کی چھوٹی بہن تنشا بھی اب فلموں میں کام کر رہی ہیں ۔
24 فروری 1999میں کاجول نے اداکار اجے دیوگن کو زندگی کا ساتھی بنا لیا ۔ان کی ایک چھوٹی بیٹی ہے جس کا نام نيسا ہے، اور ایک بیٹا جس کا نام یُگ ہے۔
|