"کاجول دیوگن مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ حوالہ جات
سطر 21:
 
کاجول کے نام کل 6 فلم فیئر ہیں، جن میں سے 5 بہترین اداکارہ کے ایوارڈ ہیں جو خود ایک ریکارڈ ہے، یہ ریکارڈ اداکارہ نوتن کو بھی حاصل ہے جو کاجول کی سگی خالہ ہیں ۔ کاجول نے منفی کردار بھی بخوبی نبھائے جن میں فلم 'گپت' بھی شامل ہے جس کے لیے انہیں بہترین منفی کردار (ویلن) کے فلم فئیر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ کاجول کو2011 میں ہندوستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز پدما شری سے بھی نوازا گیا۔<ref>{{cite web|url=http://www.dawnnews.tv/news/1007910|title=ایور گرین کاجول |publisher=[[ڈان نیوز]]|date=5 اگست 2014 |accessdate=5 اگست 2014}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:مراٹھی شخصیات]]