حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 200:
 
محترم اردو ٹیکسٹ صاحب حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ کیا آپ بتلا سکتے ہیں سمرقندی صاحب کہاں چلے گئے ہیں چونکہ ان کے صفحہ پر پیغام درج ہے کہ یہ صارف اردو وکی چھوڑ چکا ہے۔ بے حد ممنون رہوں گا۔ شکریہ۔ --[[صارف:Ubaidmughal|Ubaidmughal]] 19:50, 25 اگست 2009 (UTC)
 
* سوال یہ ہے کہ ایسے نقاد بھائیوں کا کام دیکھ لیا جائے کہ آیا انہوں نے اردو کی کتنی خدمت کی ہے۔ اب تو یقین ہوچلا ہے کہ ہم جو کام سب سے اچھا کر لیتے ہیں وہ تنقید ہے اور وہ بھی تنقید برائے تنقید۔۔۔۔۔۔۔۔۔ --[[صارف:Ubaidmughal|Ubaidmughal]] 00:54, 26 اگست 2009 (UTC)