"کیلاش (پہاڑ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
زمرہ بندی
سطر 1:
[[تصویر:Kailash-South.jpg|thumb|250px|left|کیلاش]]
کیلاش [[تبت]] [[چین]] میں 21778 [[فٹ]]/6638 [[میٹر]] اونچی چوٹی کا نام ہے۔ یہ [[ھندو]]، بدھ، جین اور بون عقیدوں کے نزدیک ایک مقدس پہاڑ ہے۔ اس پہاڑ کی برفوں سے برہم پترا، ستلج اور سندھ جیسے عظیم دریا شروع‏ ہوتے ہیں۔
 
[[زمرہ:پیاڑی چوٹیاں]]
[[زمرہ:پہاڑ]]