"شبنم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: جب سورج غروب ہوتا ہے، زمین کی تمام اشیا اس حرارت کو تیزی سے خارج کرنے لگتی ہیں جو انھوں نے دن میں...
 
زمرہ
سطر 1:
جب [[سورج]] غروب ہوتا ہے، [[زمین]] کی تمام اشیا اس حرارت کو تیزی سے خارج کرنے لگتی ہیں جو انھوں نے دن میں قبول کی ہوتی ہے۔ پتھر، گھاس اور پھول پتیاں وغیرہ اس حرارت کو اس حد تک خارج کرتے ہیں کہ آس پاس کے بخارات قطروں کی شکل میں ان پر جم جاتے ہیں۔
 
[[زمرہ:پانی کے اشکال]]