"القصيم علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 69:
}}
 
'''القصيم علاقہ''' ({{Lang-en|Al-Qassim Region}}; {{Lang-ar| منطقة القصيم}}) مرکزی [[سعودی عرب]] کا [[سعودی عرب کے علاقہ جات|علاقہ]] ہے جسکےجس کے مشرق اور جنوب میں سعودی [[الرياض علاقہ]]، شمال میں [[حائل علاقہ]]، اور مغرب میں [[المدينہ علاقہ]] واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 65,000 مربع کلومیٹر آبادی لگ بھگ ساڑھے نو لاکھ ہے۔ صوبائی صدرمقام [[بریدہ]] ([[بریدہ]]) ہے۔
 
علاقہ دنیا بھر میں کھجوروں کی پیداوار کا سب سے بڑا مرکز ہے اور بریدہ میں کھجوروں کی سالانہ تقریب کی صورت میں ایک بڑی منڈی منعقد کی جاتی ہے جہاں پوری دنیا سے خاص کر [[عرب]] اور خلیج کے ممالک اپنی سال بھر کی ضروریات کے لیے کھجوریں خریدتے ہیں۔ اسکے علاوہ یہاں ہی دنیا کی سب سے بڑی اونٹوں کی منڈی منعقد ہوتی ہے۔ دیگر شہروں میں [[عنيزہ]]، [[الرس]]، [[المذنب]]، [[البكيريہ ا البدائح]]، [[الأسياح]]، [[النبھانيہ]]، [[عيون الجواء]]، [[رياض الخبراء]] اور [[الشماسيہ]] شامل ہیں جو زیادہ تر زرعی ہیں۔