"ضلع دیر بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
[[تصویر:Khyber Pakhtunkhwa Districts UpperDir.svg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ دیر کو ظاہر کر رہا ہے]]
[[خیبر پختونخوا]] کا ضلع۔ ضلع اپردیر [[نواب شاہجہان خان]] کي ایک سابقہ رياست تھي ۔ 1969 میں یہ پاکستان میں ضم کي گئي اور [[مالاکنڈ]] ڈويژن بننے کی بعد1970 ميں اسکواس کو ضلع کا درجہ ديا گيا۔1996 ميں ضلع دير کو مزيد دو حصوں [[دیر زیریں|لوئر دیر]] اوراپردیر میں تقسيم کيا گيا۔ يہ ضلع خوبصورت مناظر اور محنت کش افرادي قوت کي وجہ سے مشہور ہے۔ذرائع معاش ميںجنگلات ،معدني دولت،کھيتي باڑي ،تجارت اور سمندرپار روزگار کو مرکزي حيثيت حاصل ہے۔