"ساؤں پاؤلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing Montagem_São_Paulo.jpg with File:São_Paulo_Poster.jpg (by CommonsDelinker because: Best image quality).
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:São Paulo Poster.jpg|thumb|شہر کے مختلف نظارے]]
 
ساؤ پاؤلو (انگریزی: São Paulo) [[برازیل]] کا سب سے بڑا شہر ہے اور یہ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کی ریاست ساؤ پاؤلو کا [[دارالحکومتدار الحکومت]] ہے جو آبادی کے لحاظ سے برازیل کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس شہر کا نام [[سینٹ پال]] سے موسوم ہے۔ تجارت و معیشت کے ساتھ ساتھ فن و ثقافت کے حوالے سے بھی یہ شہر خطے پر اثرات رکھتا ہے۔
 
شہر میں قدیم گرجے، عجائب گھر، جدید و بلند و بالا عمارات، مالیاتی مراکز اور منڈیاں ہیں۔ ملک کی بلند ترین عمارات مرانتے دو ویل اور ایدیفیسیو اطالیہ بھی یہیں واقع ہیں۔
سطر 10:
{{عظیم ام البلاد}}
{{دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہری علاقہ جات}}
{{برازیلی ریاستوں کے دارالحکومتدار الحکومت}}
{{Commonscat|São Paulo City}}
 
[[زمرہ:ملین آبادی کے شہر]]
[[زمرہ:برازیل کی بلدیات]]
[[زمرہ:برازیل کے ریاستی دارالحکومتدار الحکومت]]
[[زمرہ:برازیل کے شہر]]