"ٹائپ فیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: طبعہ تخطیط میں، '''طبعہ رُخ''' <small>(typeface)</small> دراصل، ایک خاص طرزی اِکائی میں طرحا گیا، ایک یا زیادہ ج...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[طبعہ تخطیط]] میں، '''طبعہ رُخ''' <small>(typeface)</small> دراصل، ایک یا ایک سے زیادہ [[نویسات]] کا مجموعہ ہوتا ہے جو کہ اپنی جسامت متنوع ہوسکتے ہیں۔ ہر طبعہ رخ ، آپس میں مربوط [[منقوشہ|منقوشات (glyphs)]] پر مشتمل ہوتا ہے اور اسے اس طرح سے بنایا جاتا ہے کہ اس میں موجود تمام [[محارف]] کے مابین، انداز کی یکسانیت پائی جاتی ہے۔ طبعہ رُخ عموماً حروف کے ایک [[ابجدیہ]]، [[اعداد]]، اور [[تنقیطی]] نشانات پر مشتمل ہوتا ہے، اِس میں ideogram اور [[علامات]] بھی ہوسکتے ہیں۔ طبعہ رخ یعنی typeface کی اصطلاح آج کر [[نویسہ]] یعنی font سے خاصی قریب آچکی ہے لیکن تاریخی طور پر ان میں ایک واضح فرق پایا جاتا ہے اور وہ یہ کہ نویسہ اصل میں کسی ایک انداز{{زیر}} تحریر کے ارکان کے ذیلی خاندان کو ظاہر کرتا ہے جبکہ طبعہ رخ کسی پورے خاندان{{زیر}} حروف کے مجموعی انداز کو ظاہر کرتا ہے۔
[[طبعہ تخطیط]] میں، '''طبعہ رُخ''' <small>(typeface)</small> دراصل، ایک خاص طرزی اِکائی میں طرحا گیا، ایک یا زیادہ جسامتوں میں، ایک یا زیادہ نویسات کا ایک مجموعہ جن میں سے ہر کوئی ایک ہم وزن glyphs کے مجموعہ پر مشتمل ہوتا ہے.
 
طبعہ رُخ عموماً حروف کے ایک [[ابجدیہ]]، [[اعداد]]، اور [[تنقیطی]] نشانات پر مشتمل ہوتا ہے، اِس میں ideogram اور [[علامات]] بھی ہوسکتے ہیں.