"محمد عظیم برخیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 23:
}}
 
'''سیّد محمد عظیم برخیا''' (پیدائش: [[1898ء]] - وفات:[[27 صفر]] ،[[1399ھ]] بمطابق [[27 جنوری]]، [[1979ء]]) مشہور روحانی بزرگ، صوفی [[شاعر]] اور سلسلہ طریقت [[سلسلہ عظیمیہ ]]کے بانی ہیں۔<ref name="Barkhya4">[http://iseek.online/ur/book-chapter/تعارف-سلسلہ-عظیمیہ/ تعارف سلسلہ عظیمیہ]</ref> اصل نام سید محمد عظیم ، خطاب حسن اخریٰ ، تخلص بر خیا اور مریدین قلند ر بابا کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔ رشتے میں [[حضرت بابا تاج الدین نا گپوری ]] ؒ کے نواسے ہیں۔ ہیں< ref name="Barkhya2">[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-qalandar-baba-auliya حضرت قلندر بابا اولیاء ، ''ضیائے طیبہ ڈاٹ کام'']</ref> ۔ انہوں نے [[تصوف]]، روحانی علوم پر کتب تحریر و تالیف کیں، اس کے علاوہ [[رباعیات]] کی شکل میں ان کے صوفیانہ کلام بھی موجود ہے۔ <ref name="Barkhya3">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7683 سید محمد عظیم برخیا ، '' بائیو ببلیوگرافی ڈاٹ کام'']</ref>
 
== حالات زندگی ==