"ترم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:Trumpet.jpg|thumb|تُرم]]
'''تُرم'''، '''بوق'''، '''بگل'''، '''سینگا''' یا '''قرنا'''، آلہ [[موسیقی]] ہے، جو کہ [[کلاسیکی]] اور [[جاز]] موسیقی میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ تُرم کو بجانے کے لیے اس کے دہانے میں پھونکنے سے بھنبھناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے، جس کو مخصوص ترتیب شدہ موسیقی کے طرز پر استعمال کیا جاتا ہے۔ تُرم پر موسیقی برآمد کرنے کو تین کلی ہوتے ہیں جن کو صمصام کہا جاتا ہے، اور ان پر دبا کر مختلف طرز کی آوازیں پیدا کی جا سکتی ہیں۔
{{Commonscat|Trumpets}}
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ترم»