"ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
* سلام علیکم نذیر صاحب! آپ کو جو بات بھی مشکل محسوس ہو یا جو مدد درکار ہو آپ اسی پیغام کے نیچے لکھ کر پوچھ سکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو یہ دائرہ المعارف استعمال کرتے وقت کوئی دقت نہیں ہوگی۔ سمرقندی
 
'''سوال'''- جناب عالی میرا آرٹیکل ( اسام کے دشمن کون ) کے نام پر آپ کو اعتراض ہوا وہ میں نے تبدیل کردیا
جو کہ اب( اسلام کے خلاف جنگ) ہے، اسکے بعد آپ نے ہیڈنگ کا مضمون تبدیل کر دیا اور اب پورا مضمون ہی حزف کردیا ـ اور اس کی بجاۓ ایک خود ساختہ مضمون لکھا گیا
میرے بھائی اس مضمون کے ہر پیرا گراف کا حوالہ موجود ہے جملہ کتب کے حوالے موجود ہیں ـاسکے باوجود میرا
مضمون بدنیتی کی بنیاد پر حزف کیا گیا ہے جس کے خلاف میں احتجاج کرتاہوں ـمشاہدے سے ثابت ہے
کہ فارسی میڈیا پر شیعہ حضرات کا قبضہ ہے اور اردو میڈیا پر وہابی لابی کی اجارہ داری ہے ـ اور کسی مخالفت
کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہےـ بیرونی طاقتیں
میرے ملک کا امن تباہ کررہی ہیں ریال درم دینار پانی کی طرح بہارہی ہیں ضیاء دور سے پہلے پاکستان
میں مدرسوں کی تعداد پانچ سو تھی جو کہ اب بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں ـ گھروں سے روٹی
مانگ کر کھانے والے ملاء کے پاس لینڈ کروزر اور سیٹلاہٹ فون کہاں سے آیا ـ اسکا جواب ہے آپ کے پاس ـ
اگر آپ کی ہمدردیاں اپنے مسلک کے ساتھ ہیں تو انکو اپنے پیشورانہ فرائض میں استعمال نہ کریں ـ--[[صارف:Khwaja|Khwaja]] 12:04, 10 ستمبر 2009 (UTC)