خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Khwaja کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,886 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:56, 22 مئی 2013 (م ع و)

بہت شکریہ خواجہ صاحب۔ امید ہے کہ آپ وکیپیڈیا پر لکھتے رہیں گے۔--Urdutext 19:47, 6 ستمبر 2009 (UTC)

احتجاج

ترمیم
  • جناب عالی میرا آرٹیکل ( اسام کے دشمن کون ) کے نام پر آپ کو اعتراض ہوا وہ میں نے تبدیل کردیا

جو کہ اب( اسلام کے خلاف جنگ) ہے، اسکے بعد آپ نے ہیڈنگ کا مضمون تبدیل کر دیا اور اب پورا مضمون ہی حزف کردیا ـ اور اس کی بجاۓ ایک خود ساختہ مضمون لکھا گیا میرے بھائی اس مضمون کے ہر پیرا گراف کا حوالہ موجود ہے جملہ کتب کے حوالے موجود ہیں ـاسکے باوجود میرا مضمون بدنیتی کی بنیاد پر حزف کیا گیا ہے جس کے خلاف میں احتجاج کرتاہوں ـمشاہدے سے ثابت ہے کہ فارسی میڈیا پر شیعہ حضرات کا قبضہ ہے اور اردو میڈیا پر وہابی لابی کی اجارہ داری ہے ـ اور کسی مخالفت کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہےـ بیرونی طاقتیں میرے ملک کا امن تباہ کررہی ہیں ریال درم دینار پانی کی طرح بہارہی ہیں ضیاء دور سے پہلے پاکستان میں مدرسوں کی تعداد پانچ سو تھی جو کہ اب بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں ـ گھروں سے روٹی مانگ کر کھانے والے ملاء کے پاس لینڈ کروزر اور سیٹلاہٹ فون کہاں سے آیا ـ اسکا جواب ہے آپ کے پاس ـ اگر آپ کی ہمدردیاں اپنے مسلک کے ساتھ ہیں تو انکو اپنے پیشورانہ فرائض میں استعمال نہ کریں ـ

نوٹس

ترمیم

اسلام علیکم : 02/11/2009 کو میں نے اپنے ذاتی صفہ پر کچھ لنکس ایڈ کیے تھے جسکی وجہ سے میرے صفہ پر نوٹس چسپاں کیا گیا چونکہ میں خود ہی وہ مواد حذف کرتا ہوں براہ مہربانی میرے مضمون سے نوٹس ہٹادیں شکریہ۔--Khwaja 14:27, 2 نومبر 2009 (UTC)

یاد آوری

ترمیم

السلام علیکم جناب۔ آپ سے گذارش ہے کہ اپنے صفحۂ صارف پر وہ مواد جو کہ انتباہ کے نیچے درج ہے اسے ہٹا دیجیۓ اگر آپ وجوہات جاننا چاہتے ہوں تو منصوبہ:صفحۂ صارف کا مطالعہ فرمایئے۔ تین روز تک انتظار کے بعد اس مواد کو حذف کر دیا جائے گا؛ چونکہ ویکیپیڈیا کسی کی تحریری محنت کو ضائع نہیں کرتا اس لیۓ آپ کو پیشگی مطلع کیا جارہا ہے کے اگر آپ چاہتے ہوں تو برائے مہربانی حذف شدگی سے قبل اس مواد کی نقل اتار کر محفوظ کر لیجیۓ ؛ حذف ہونے کے بعد سوائے منتظمین کے ، کسی صارف کے لیۓ اس کا استرجع ممکن نہیں ہوگا۔ --سمرقندی 09:41, 9 نومبر 2009 (UTC)