"کتاب دانی ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
یہ '''کتاب دانی ایل''' نبی سے منسوب ہے۔ دانی ایل نبی کو اردو میں دانیال نبی بھی لکھا گیا ہے۔ اس کو چھٹی صدی قبل مسیح کی تصنیف قرار دیا جاتا ہے۔ دانی ایل کا تعلق اُن یہودیوں سے تھا جو یہوداہ میں اقتدار میں تھے۔اِس کتاب کا موضوع وہ لوگ ہیں جو بابل میں شاہ بابل کی غلامی میں اپنی زندگی کے دن گذارگزار رہے تھے۔دانی ایل نے اپنی زندگی کا بتدائی حصہ بابل میں ہی گذارا تھا، وہاں سے علم حاصل کر کے وہ عالم بھی بن چکا تھا۔اس کتاب کو اُس سے بابل میں ہی لکھا۔قبل مسیح میں جب کوروش (Cyrus) نے بابل کو فتح کیا تو اسی زمانے میں اس کتاب کو لکھا گیا۔<br />
530اس کتاب کو تحریر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ دنیا بھر کے لوگوں کو بالعموم اور یہودیوں کو بالخصوص معلوم ہو جائے کہ دنیا کا اصل حاکم صرف خداوند تعالیٰ ہے جب کہ دنیاوی بادشاہوں کی بادشاہت دائمی نہیں۔اس کتاب میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مصائب کے وقت خدا سے نا امید نہیں ہونا چاہیے، اس دوران بھی خدا اپنے بندوں پر نظر رکھتا ہے۔نہ صرف نظر رکھتا ہے بلکہ اُن کی ضروریات بھی پوری کرتا ہے۔خدا چاہتا ہے کہ دنیا میں اس کے لوگ ترقی کریں اور خوشحال زندگی گذاریں<br />
دانی ایل نے اس کتاب میں بہت سی دلچسپ روایتوںکا ذکر کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اس میں لوگوں کو ایک مسیحا کے ظہور کی خوشخبری بھی دی ہے جو اپنے لوگوں کو نجات دے گا او انہیں جنت میں لے جائے گا۔<br />