حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 224:
یہ جنگ عظیم (1914-18ء) کا اختتام تھا۔ اس جنگ عظیم میں ایک سازش کے تحت ترکی کو بھی گھسیٹ
لیا گیا جوان دنوں سلطنت عثمانیہ کہلاتا تھا۔ اشیائے کوچک، جنوب مشرقی یورپ اور عالم اسلام کے بڑے حصے پر عثمانی ترک (ترکمان) سات سو سال سے برسر اقتدار چلے آ رہے تھے۔ فلسطین و شام اور عراق بھی ان کے زیر حکومت تھے اور وہ حرمین الشریفین کے خادم بھی تھے۔ دریں اثناء یہود و نصاریٰ کی طرف سے ایک سازش بروئے کار لائی گئی۔ مسیحی یورپ و امریکہ مسلمانوں سے صلیبی جنگوں میں ناکامی کا بدلہ لینا چاہتے تھے اور دنیا میں بکھرے ہوئے یہودی بیت المقدس اور فلسطین پر قابض ہونا چاہتے تھے۔ اگست 1914ء میں یورپی ہوس جنگ گیری کے باعث جنگ عظیم چھڑ گئی جس میں اگلے سال ترکی بھی شامل ہو گیا۔
[[File:British Gaza.jpg|thumb|200px|دسمبر 1917ء برطانوی جنرل ایلنبی فاتحانہ بیت المقدس میں داخل ہوتے .]]
ادھر برطانیہ نے ولد الحرام لارنس آف عریبیا کے ذریعے شریف مکہ حسین ہاشمی کو گانٹھ لیا تھا، چنانچہ اس کے بیٹوں فیصل اور عبداللہ کی قیادت میں عربوں نے ترکوں کے خلاف بغاوت کر دی۔ برطانوی افواج ان کے ساتھ تھیں، چنانچہ ترکوں کو یکے بعد دیگرے حجاز، فلسطین، اردن، عراق اور شام و لبنان خالی کرنے پڑے۔ دسمبر 1917ء میں برطانوی جنرل ایلنبی نے فاتحانہ بیت المقدس میں داخل ہوتے وقت کہا: ”میں آخری صلیبی فاتح ہوں“۔
اقبال کے بقول حرم حسین ہاشمی نے دین مصطفی کا ناموس بیچ دیا تھا اور سخت کوش تر کمان خاک و خون میں مل رہے تھے۔ تثلیث کے فرزندوں یعنی عیسائیوں نے میراث خلیل یعنی فلسطین کی سرزمین ہتھیا لی تھی جبکہ خاک حجاز کلیسا کی بنیادی اینٹ بن گئی تھی۔ غدار شریف حسین کے بیٹے فیصل نے دمشق میں اپنی بادشاہت کا اعلان کیا مگر برطانوی حمایت سے فرانسیسیوں نے اسے شام سے نکال باہر کیا، پھر اس کی اشک شوئی کے لئے برطانیہ نے اس عراق کا بادشاہ تسلیم کر لیا اور اس کے بھائی عبداللہ کو مشرق اردن دے دیا مگر فلسطین کو انگریزوں نے اپنے تسلط میں رکھا کیونکہ نومبر 1917ء کے خفیہ اعلان بالفور کے تحت یہاں اسرائیل کے نام سے یہود کی ناجائز مملکت کا قیام عمل میں لایا جانا تھا۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Opinions/Adarate-mazameen/18-May-2009/2010] لارنس آف افغانستان … (آخری قسط)</ref>
 
===عربوں کی آزادی===
[[File:Arab Revolt flag.svg|thumb|200px| عربوں کی آزادی کا جھنڈا ]]