"تمن دار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
[[بلوچستان]] ، [[بہالپور]] ، اور [[ملتان]] کے بعض علاقوں میں[[ ذیلدار]] کی پوزیشن کے اشخاص تمن دار کہلاتے ہیں۔ تمن دار سوسائٹی میں معزز خیال کیے جاتے ہیں۔ اور انھیں عوام میں کافی اثر و رسوخ حاصل ہوتا ہے۔ لفظ تمن دار میں ’’م‘‘ مشدد نہیں ہے۔ ضلع [[ڈیرہ غازی خان]] کے بڑے بڑے جاگیردار بھی تمن دار کہلاتے ہیں۔
 
 
[[زمرہ:فیصلہ طلب]]