"عیسی ابن مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60:
اناجیل کے مطابق [[پلاطس]] خود نہیں چاہتا تھا کہ آپ کو سزا ہو لیکن اس نے یہودی کاہنوں کے پرزور اصرار پر آپ کو مصلوب کرنے کا حکم صادر کر دیا۔
 
[[عیسائی عقائد]] کے مطابق سو آپ کو کوہِ [[کلوری]] پر [[فسح]] کے دن نہایت تکلیف دہ انداز میں صلیب دی گئی۔<ref>مرقس، 15:22</ref><ref>متی، 27:33</ref><ref>لوقا، 23:33</ref><ref>یوحنا، 19:17</ref> موت کے وقت آپ کی والدہ اور [[یوحنا رسول]] موجود تھے۔ آپ کے دو چاہنے والے یعنی [[یوسف رامتی]] اور [[نکودیمس]] نے آپ کے کفن دفن کا انتظام کیا۔ پلاطس کا احکام پر آپ کی قبر کے منہ پر ایک بھاری پتھر لڑھکا دیا گیا۔ جبکہ مسلمانوں کے مطابق آپ کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور آپ کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔
 
کچھ عیسائی فرقوں کے مطابق آپ کو سولی نہیں دی گئی۔<br />
مسلمانوں کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت واقع نہیں ہوئی بلکہ اللہ نے انہیں لوگوں کی نظروں سے غائب کر دیا اور ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ ان کی جگہ ان کا ایک ہم شکل مصلوب ہوا۔
 
== قیامت المسیح اور صعود ==