"قحط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
[[File:GrainFamineMadras.jpg|thumb|left|300px| 1876–78 کے قحط کے زمانے میں [[مدراس]] کے ساحل پر غلہ ایکسپورٹ کے لیے منتظر ہے۔ (February 1877)]]
 
1943 کے [[بنگال]] کے قحط کے بارے میں [[ونسٹن چرچل]] نے کہا تھا "مجھے ہندوستانیوں سے نفرت ہے۔یہ جنگلی لوگ ہیں اور ان کا مذہب بھی جنگلی ہے۔ قحط ان کی اپنی غلطی ہے کیونکہ وہ خرگوشوں کی طرح آبادی بڑھاتے ہیں"۔ 1945میں چرچل کو نوبل انعام برائے امن کے لیے نامزد کیا گیا مگر اسے یہ انعام نہ مل سکا۔ اس لیے 1953 میں چرچل کو ادب کا [[نوبل انعام]] دیا گیا۔
:Talking about the Bengal famine in 1943, Churchill said: “I hate Indians. They are a beastly people with a beastly religion. The famine was their own fault for breeding like rabbits.”<ref>[http://www.independent.co.uk/news/uk/home-news/worst-atrocities-british-empire-amritsar-boer-war-concentration-camp-mau-mau-a6821756.html 5 of the worst atrocities carried out by the British Empire]</ref>
{| class="wikitable"
سطر 36:
1943-1944 کے بنگال کے قحط کی وجہ خراب فصل نہیں تھی۔ انگریز سارا غلہ دوسرے ممالک میں اپنی برسرپیکار فوجوں کو بھیج رہے تھے جس کی وجہ سے غلے کی قلت ہو گئی تھی۔ انگریزوں کو یہ خطرہ بھی تھا کہ جاپانی برما کی طرف سے ہندوستان میں نہ داخل ہو جائیں اس لیے انہوں نے بنگال کا سارا اناج برآمد کر دیا کہ جاپانی فوج کو غلہ نہ مل سکے۔ اس قحط میں 30 لاکھ لوگ مر گئے۔
:the riches of the west were built on the graves of the East.
 
 
==آئر لینڈ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قحط»