"اکاریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«اکاریا بحیرہ ایجیئن میں ایک جزیرہ ہے جو جزیرہ ساموس کے 10 سمندری میل جنوب مغر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
انتظامی طور پر ایکارین علاقائی یونٹ کے اندر ایک علیحدہ  بلدیاتی یونٹ ہے ، جو کہ شمالی ایجی عن  ریجن کا حصہ ہے یہ بلدیہ کا مرکزی شہر ہے جبکہ ایجی عوس کریکوس بلدیہ کا صدر مقام ہے جزیرہ کے تاریخی صدرمقام اونو اور ایوی لوس ہیں 
 
یہ جزیرہ شمالی  ایجی عن  کے  مشرق جزائر کے میں واقع ہے جس میں 255،303 مربع کلومیٹر (98.573 مربع میل) کے علاقے میں 102 میل (164 کلومیٹر) ساحل ہے اور جس کی آبادی 8.312 باشندوں پر مشتمل ہے