"جمعیۃ علماء ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 28:
'''جمعیت علمائے ہند''' کا قیام [[1919ء]] میں [[محمود حسن دیوبندی]] شاگردوں اور معاونین کے ذریعے فکرِ امدادی، فکرِ قاسمی اور فکرِ رشیدی کی بنیادوں پر عمل میں آیا۔ ان اکابر میں سید [[حسین احمد مدنی]]، [[احمد سعید دہلوی]]، [[کفایت اللہ دہلوی]]، [[محمد نعیم لدھیانوی]]، [[حفظ الرحمن سیوہاروی]] اور [[عبدالباری فرنگی محلی]] کے نام شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:بھارت میں قائم اسلامی تنظیمیں]]
[[زمرہ:دہلی میں واقع تنظیمیں]]
[[زمرہ:بھارت میں 1919ء کی تاسیسات]]