"صلابت شریان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:artery.png|300px|left|thumb|انسان کا شریانی نظام]]
صلابتِ شریان (انگریزی:Arteriosclerosis ) شریانوں کے سخت ہونے کو کہتے ہیں۔ یہ ایک عمومی اصطلاح ہے جو بڑی یا وسطانی شریانوں کے سخت ہونے اور نتیجتاً ان میں لچک کے کم ہونے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اسے صلابتِ شرین (arteriolosclerosis) اور صلابتِ عصیدہ (atherosclerosi) سےکے مختلفساتھ سمجھناگڈ مڈ نہیں کرنا چاہئیے کیونکہ مؤخر الذکر دونوں میں وجوہات مختلف اور مخصوص ہوتی ہیں یا ان کو آپ اس کی اقسام کہہ سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ صلابتِ شریان ایک عمومی اصطلاح ہے۔ شریان کی اس حالت میں جانے کےعمل کو تصلبِ شریان اور متاثرہ شریانوں کو متصلِّب شریان (arteriosclerotic) کہا جاتا ہے۔
 
== قسمیںاقسام ==
جیسا کہ اوپر بتایا گیا کہ صلابتِ شریان ایک عمومی اصطلاح ہے۔ اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جن کی بناء پر مختلف قسم کی صلابت شریان پیدا ہوتی ہے۔
* [[صلابتِ شرین]] (arteriolosclerosis):