"بحیرہ جنوبی چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بحیرۂ جنوبی چین (انگریزی: South China Sea ) چین کے جنوب میں واقع ایک سمندر ہے۔ یہ بحر الکاہل کا حصہ ہے ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Schina sea 88.png|thumb|بحیرۂ جنوبی چین کا ایک نقشہ]]
بحیرۂ جنوبی چین ([[انگریزی]]: South China Sea ) [[چین]] کے جنوب میں واقع ایک سمندر ہے۔ یہ [[بحر الکاہل]] کا حصہ ہے اور [[سنگاپور]] سے لے کر [[آبنائے تائیوان]] تک 35 لاکھ مربع [[کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پانچ ابحار ([[بحر اوقیانوس|اوقیانوس]]، بحر الکاہل|کاہل]]، [[بحر ہند|ہند]]، [[بحر منجمد جنوبی|منجمد جنوبی]]، [[بحر منجمد شمالی|منجمد شمالی]]) کے بعد سب سے بڑا آبی جسم ہے۔
 
بحیرۂ جنوبی چین ([[انگریزی]]: South China Sea ) [[چین]] کے جنوب میں واقع ایک سمندر ہے۔ یہ [[بحر الکاہل]] کا حصہ ہے اور [[سنگاپور]] سے لے کر [[آبنائے تائیوان]] تک 35 لاکھ مربع [[کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پانچ ابحار ([[بحر اوقیانوس|اوقیانوس]]، [[بحر الکاہل|کاہل]]، [[بحر ہند|ہند]]، [[بحر منجمد جنوبی|منجمد جنوبی]]، [[بحر منجمد شمالی|منجمد شمالی]]) کے بعد سب سے بڑا آبی جسم ہے۔
 
اس سمندر سے ملحقہ ممالک میں [[چین]]، [[مکاؤ]]، [[ہانگ کانگ]]، [[تائیوان]]، [[فلپائن]]، [[ملائیشیا]]، [[برونائی]]، [[انڈونیشیا]]، [[سنگاپور]]، [[تھائی لینڈ]]، [[کمبوڈیا]] اور [[ویت نام]] شامل ہیں۔ اس سمندر میں گرنے والے بڑے دریاؤں میں [[دریائے پرل|پرل]]، [[دریائے من|من]]، [[دریائے جیولونگ|جیولونگ]]، [[دریائے سرخ|سرخ]]، [[دریائے میکانگ|میکانگ]]، [[دریائے راجانگ|راجانگ]]، [[دریائے پہانگ|پہانگ]] اور [[دریائے پاسگ|پاسگ]] شامل ہیں۔
سطر 10 ⟵ 12:
 
[[زمرہ:سمندر]]
 
[[en:South China Sea]]