"بلھے شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
حوالہ/حوالہ جات کی درستی، درستی املا
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پنجاب کی شخصیات) |
م (حوالہ/حوالہ جات کی درستی، درستی املا) (ٹیگ: القاب) |
||
== ابتدائی زندگی ==
بلھے شاہ کا اصل نام عبد اللہ شاہ ہے۔<ref
== زندگی ==
== شاعری ==
اپنی شاعری میں وہ مذہبی ضابطوں پر ہی تنقید نہیں کرتے بلکہ ترکِ دنیا کی مذمت بھی کرتے ہیں اور محض علم کے جمع کر نے کو وبالِ جان قرار دیتے ہیں۔ علم کی مخالفت اصل میں” علم بغیر عمل“ کی مخالفت ہے۔ اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو احساس ہوتا ہے کہ بلھے شاہ کی شاعری عالمگیری عقیدہ پرستی کے خلاف رد عمل ہے۔ ان کی زندگی کا بیشتر حصہ چونکہ لاقانونیت، خانہ جنگی، انتشار اور افغان طالع آزماؤں کی وحشیانہ مہموں میں بسر ہوا تھا، اس لئے اس کا گہرا اثر ان کے افکار پر بھی پڑا۔ ان کی شاعری میں صلح کل، انسان دوستی، اور عالم گیر محبت کا جود رس ملتا ہے ،وہ اسی معروضی صورت حال کے خلاف رد عمل ہے۔
*[http://onetruename.com/bullehshah.htm بلھے شاہ کی شاعری]
*[http://www.apnaorg.com/poetry/bullahn/ بلھے شاہ کی شاعری اور حیات پر معلومات (apna.org)]
*[
== بیرونی روابط ==
*[
*[http://www.wichaar.com/news/239/ARTICLE/7115/2008-05-18.html وچار کے موقع پر بلھے شاہ کی سوانح حیات]
==حوالہ جات==
|