"شیروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م robot Modifying: fa:شیروان (جمهوری آذربایجان); cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
شیروان (انگریزی: Shirvan،آذری: Şirvan) [[آذربائیجان]] کا شہر ہے۔ 2008ء تاک اس کا نام علی بیرمی تھا۔ یہ 39.9319 درجے شمال، 48.9203 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر ( 11.6 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 75 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 12 میٹر (42 فٹ) ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ قدیم زمانے میں جب یہ شہر عربوں کے زیرِ نگیں تھا اس وقت اس علاقہ کے حاکم کا لقب شیروان شاہ تھا۔ یہ دورِ حکومت 800ء سے 1607ء تک رہا جس کے بعد یہ شہر [[ایران]] کی صفوی سلطنت کا حصہ بنا۔ بعد ازاں روس نے اس پر قبضہ کر لیا۔
==متعلقہ مضامین==
* [[آذربائیجان]]
[[زمرہ:شہر (آذربائیجان)]]
 
[[fa:شیروان (جمهوری آذربایجان)]]
[[fa:علی بایراملی]]
[[en:Shirvan (city)]]
[[az:Şirvan (şəhər)]]