"شکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[علم ہندسہ]] یعنی geometry میں دو رقمیں (sets) کی شکل ایک جیسی تسلیم کی جاتی ہے کہ اگر [[ترجمہ (ہندسہ)|ترجمے]] (translation)، [[گردش|گردشوں]] (rotations) اور [[پیمائش (ہندسہ)|یکساں پیمائشوں]] (uniform scalings) کے زریعے ان میں سے ایک کو دوسری میں [[استحالہ|تبدیل یا تغیر]] (transform) کیا جاسکے۔
* ترجمہ یا translation کا لفظ علم ہندسہ میں ؛ بدلنے، تبدیل کرنے ، تغییرتغیر وغیرہ کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ ([[لسانیات]] میں بھی ترجمہ ، دراصل زبان بدلنے کو ہی کہتے ہیں)
اوپر کی تعریف کے مطابق اب علم ہندسہ یا جیومیٹری میں شکل کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ کسی رقم (سیٹ) کی شکل دراصل اس میں موجود وہ کل ہندسیاتی (جیومیٹریکل) معلومات ہوتی ہیں جو اسکے مقام ، میقاس یا پیمائش اور گردش کی وجہ سے متغیر نا ہوتی ہوں۔ اور اسطرح ایسے دو اجسام کی شکلیں یکساں ہوتی ہیں کہ جن کے مقام سے متعلق ذیلی خصوصیات (یعنی جسامت ، گردش اور تغیر مکاں) وغیرہ) اوپر بیان کی جانے والی تعریف کی پیروی کرتی ہوں۔
 
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شکل»