"عالمی یوم تھیٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Arif80s نے صفحہ عالم یوم تھیٹر کو عالمی یوم تھیٹر کی جانب منتقل کیا: درستی املا
درستی
سطر 1:
'''عالمی یوم تھیٹر''' {{دیگر نام|انگریزی=''World Theatre Day''}} ہر سال دنیا بھر [[27مارچ]] کو تھیٹر کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کی ابتدا [[1961ء1962ء]] میں بین الاقوامی تھیٹر انسٹیٹیوٹ نے کی۔ سب جانتے ہیں کہ تھیٹر کو فنونِ لطیفہ کی سب سے مشکل اور بہترین صنف قرار دیا جاتا ہے۔ شائقین کے سامنے براہِ راست پرفارم کرنے کا لُطف صرف وہی فنکار جانتا ہے جو اپنی بہترین پرفارمنس سے لوگوں کو تالیاں بجانے پر مجبور کر دیتا ہے۔<ref>[https://www.world-theatre-day.org// عالمی یوم تھیٹر آفیشل ویب]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
 
[[زمرہ:1961ء1962ء میں تاسیس شدہ مکرر واقعات]]
[[زمرہ:مارچ کی تقریبات]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]