"جمیل نوری نستعلیق فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (20), ← (18) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43:
</tr>
</table>
==اجراء ==
''جمیل نوری نستعلیق فونٹ'' کا اجراء [[2008ء]] میں [[علوی نستعلیق فونٹ]] کے کچھ ہی عرصہ بعد ہوا۔ علوی نستعلیق کی طرح یہ فونٹ بھی [[ورلڈ وائڈ ویب]] پر قابل استعمال ہے اور [[ایم ایس ونڈوز]] کے علاوہ [[لینکس]] پر [[موزیلا فائرفاکس|فائرفاکس]] میں بہت اچھی کارکردگی پیش کرتا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ علوی نستعلیق میں مشہور [[سوفٹویئر]] inpage،[[ان پیج]] کے [[نوری نستعلیق]] کے [[Ligatureلگیچرز|ربطات]] کا اضافہ کر کے بنایا گیا ہے۔ اس کے خالقین کا کہنا ہے کہ علوی فونٹ کے برعکس یہ [[اعراب]] کے استعمال سے بدشکل نہیں ہوتا۔
 
اس وقت بہت سے فورمز اس فونٹ کو استعمال کا اختیار دیتے ہیں۔ بڑے اخبار [[نوائے وقت]] کی ویب سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو اپنائے جانے سے اسے بہت تقویت ملی ہے۔
 
حال ہی۲۰۰۹ء میں اسکا ورژن 2،0 جاری کر دیا گیا۔ جس میں تقریباًً 25000 نوری نستعلیق ربطات موجود ہیں۔
 
==آٹو کرننگ ==
۶؍ فروری ۲۰۱۶ء کو جمیل نوری نستعلیق کا تیسرا ورژن جاری کیا گیا۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں آٹو کرننگ کی سہولت موجود ہے۔ اس فونٹ کی وجہ سے عوام کو [[ان پیج]] سے باہر ان پیج سے بہتر کرننگ حاصل ہوگئی۔
[[فائل:Kerningex.png|تصغیر|کرننگ کی مثال]]
اس فونٹ کے [[ربطات]] کو سیدھا ان پیج سے ٹریس کیا گیا تاکہ ربطات میں کوئی غلطی نہ رہے۔ ورژن ۲ میں جو غلطیاں موجود تھیں ان کو اس ورژن میں ٹھیک کیا گیا ہے۔ اس کی کرننگ مائکروسافٹ آفس ورڈ، انٹرنیٹ ایکسپلورر، فائرفاکس، مائکروسافٹ ایج، انڈیزائن، فوٹوشاپ وغیرہ میں درست کام کر رہی ہے۔<ref>http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%85%DB%8C%D9%84-%D9%86%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82-3-%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%B2.87769/</ref>
==آٹو کرننگ اور آٹو کشیدہ==
اس کے ساتھ ہی اس کا ایک اور ورژن بھی جاری کیا گیا جس میں آٹو کرننگ کے ساتھ آٹو ''کشیدہ'' کی بھی سہولت موجود ہے۔ مگر یہ ان پروگرامز کے لئے ہے جو [[اوپن ٹائپ]] فیچرز کو سپورٹ کرتے ہیں جیسے کہ اڈوبی انڈیزائن۔ اس سے پہلے آٹوکشیدہ کی خاصیت صرف نسخ میں موجود تھی۔<ref>http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%85%DB%8C%D9%84-%D9%86%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82-3-%D8%A2%D9%B9%D9%88-%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%B2.87833/</ref>
[[فائل:C000016.gif|تصغیر|جسٹیفائی کرنے پر بعض الفاظ کو کشیدہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔]]
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[نفیس فونٹ]]
*[[نوری نستعلیق]]
*[[نستعلیق]]
 
 
 
 
== حوالہ جات==
 
{{حوالہ_جات}}
[[زمرہ:نستعلیق ٹائپ فیس]]
[[زمرہ:ٹائپ فیس]]