"بنو تمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
عرب کا ایک مشہور قبیلہ جس کی کئی شاخیں تھیں۔ اس قبیلے کے لوگ [[نجد]] کے علاوہ [[بصرہ]] اور [[یمامہ]] تک پھیلے ہوئے تھے۔ یہ پہلے مجوسی تھے۔ بعد میں حلقہ بگوش [[اسلام]] ہوئے۔
 
اس قبیلے کی نامور شخصیات میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں۔
۱۔ عبدالوہاب نجدی (وہابی فرقے کے پیشوا)
۲- جمال عبدالناصر (مصر کے سابقہ صدر)
۳- حر (یزید بن معاویہ کا جنرل جس نے کربلا میں وفاداری تبدیل کر کے امام حسین کے لشکر میں شامل ہوا)
۴- ثانی خاندان جو قطر پر حکمران ہے۔
 
[[Category:تاریخ اسلام]]