"سید کرار حسین واعظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 68:
==محمد آباد گوہنہ میں سکونت==
آپ کا وطن میر پور تھا لیکن وہاں سے آمد و رفت میں بے حد دشواریاں ہوتی تھیں اس لئے آپ نے [[سید واڑہ محمد آباد گوہنہ]] میں سکونت اختیار کرلی ۔
وہاں قیام کے دوران آپ نے شاہی مسجد میں [[نماز پنجگانہ]] اور [[نمازجمعہ]] کی امامت شروع کی اور اس طرح مسجد کو ناصبیوں کے قبضہ سے بچایا ۔
 
سید واڑہ کی دینی فضا میں ترقی کے اثرات قرب و جوار کی بستیوں میں بھی محسوس کئے جانے لگے ۔ اور اصلاح معاشرہ کا کام تیزی سے آگے بڑھنے لگا ـ