"فرانسیسی سلطنت دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
دوسری [[فرانسیسی سلطنت]] یا دوسری سلطنت ، [[1852ء]] سے [[1870ء]] تک [[فرانس]] میں قائم ،ایک ریاست تھی، یہ [[دوسری فرانسیسی جمہوریہ]] اور [[تیسری فرانسیسی جمہوریہ]] کے درمیاندرمیانی عہد میں موجود تھی۔ یہ ، [[نپولین سوم]] کا شاہی نپولیئنی دور حکومت تھا ۔
== نیپولیئننپولین سوم کا دور حکومت ==
 
 
== نیپولیئن سوم کا دور حکومت ==
 
اگرچہ دوسری سلطنت کی حکومتی مشنری بھی تقریبا پہلی سلطنت جیسی ہی تھی لیکن اک بنیادی اصول مختلف تھے ۔ سلطنت کا کام ، جیسا کہ [[نپولین سوم]] اکثر کہتا تھا، لوگوں کی اندرونی طور پر انصاف کی طرف اور بیرونی طور پر دائمی امن کی طرف رہنائی ہے ۔
[[زمرہ:تاریخ فرانس]]
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:سلطنتیں]][[زمرہ:تاریخ]][[زمرہ:فرانس]][[زمرہ:یورپ]]