"صدر ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
زمرہ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{انتظامی اکائی
'''صدر ٹاؤن''' [[کراچی]] کا ایک ٹاؤن ہے۔ درجہ ذیل فہرست میں اس ٹاؤن میں شامل یونین کونسلیں اور ان کی آبادیاں دی گئی ہیں۔<ref>
| رنگ_سرحد =
{{cite web
| رنگ_پٹی =
|title= حکومت کراچی
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات =
|url= http://www.karachicity.gov.pk/
| انتظامی_اکائی =ٹاؤن
|accessdate=20 July 2009}}
| نام =صدر
</ref>
| مقانی_نام = صدر ٽاؤن
Saddar Town
| نمائندہ_تصویر =EmpressMarket1995.jpg
| ملک =پاکستان
| صدر مقام =
| بالا_انتظامی_اکائی_اول =ضلع
| بالا_انتظامی_اکائی_اول_نام =کراچی
| بالا_انتظامی_اکائی_دوم =صوبہ
| بالا_انتظامی_اکائی_دوم_نام =سندھ
| بالا_انتظامی_اکائی_سوم =
| بالا_انتظامی_اکائی_سوم_نام =
| وقوع =
| رقبہ =
| بلندی =
| آبادی =616151<ref>[http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SaddarTown/tabid/211/Default.aspx صدر ٹاؤن] - کراچی شہری حکومت کی باضابطہ ویب سائٹ</ref>
| زبانیں =[[اردو]]، [[پنجابی]]، [[سندھی]]، [[پشتو]]
| سال =1998
| منطقہ_وقت = [[مُتناسق عالمی وقت]] + 5:00
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =0213
| انتظامی_عہدہ_اول =ناظم
| انتظامی_عہدہ_اول_نام =محمد دلاور
| انتظامی_عہدہ_دوم = نائب ناظم
| انتظامی_عہدہ_دوم_نام = ناصر خان تیموری
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول =یونین کونسل
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_تعداد =11
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_نام =[[پرانا حاجی کیمپ]]
[[سول لائنز]]
[[سٹی ریلوے کالونی]]
[[صدر، کراچی|صدر]]
[[کلفٹن]]
[[کھارادر]]
[[کہکشاں سوسائٹی|کہکشاں]]
[[گارڈن، کراچی|گارڈن]]
[[گزدر آباد]]
[[ملت نگر]]
[[نانک واڑہ]]
| دیگر_معلومات_نام_1 =
| دیگر_معلومات_1 =
| دیگر_معلومات_نام_2 =
| دیگر_معلومات_2 =
| انتظامی_نقشہ = Karachi admin.PNG
| نشان_افقی =
| نشان_عمودی =
| نقشہ_عنوان =کراچی کا نقشہ، شمار 2 پر صدر ٹاؤن واقع ہے
| موقع_جال =www.karachicity.gov.pk
| ذیلی_نوٹ =

صدر ٹاؤن [[پاکستان]] کے صوبہ [[سندھ]] کے دارالحکومت [[کراچی کے قصبہ جات|کراچی کے 18 قصبہ جات]] میں سے ایک ہے۔ [[اگست]] [[2000ء]] میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی [[کراچی ڈویژن]] اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں صدر ٹاؤن بھی شامل ہے۔
یہ قصبہ کراچی کے قدیم وسطی علاقوں صدر اور کھارادر اور کلفٹن اور کہکشاں سوسائٹی جیسی جدید آبادیوں پر مشتمل ہے۔ یہ شہر کے مرکزی بازار صدر کے نام پر صدر ٹاؤن کہلاتا ہے۔ یہ چھوٹا سا قصبہ انتہائی گنجان آباد ہے اور 1998ء کی قومی [[مردم شماری]] کے مطابق اس کی آبادی 6 لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہے۔

صدر ٹاؤن کے مشرق میں [[جمشید ٹاؤن]] اور [[کلفٹن چھاؤنی]]، جنوب میں [[کیماڑی ٹاؤن]] اور [[بحیرہ عرب]] اور مغرب میں [[لیاری ٹاؤن واقع ہے۔ شمال میں [[نئی کراچی ٹاؤن]]، مشرق میں [[گلبرگ ٹاؤن]]، جنوب میں [[لیاقت آباد ٹاؤن]]اور مغرب میں [[سائٹ ٹاؤن]] واقع ہیں۔
{| class="wikitable"

! یونین کونسل
! آبادی

|| 1 || پرانا حاجی کیمپ || {{مقدار | 68018}}

|| 2 || گارڈن || {{مقدار | 64139}}

| 3 || کھارادر || {{مقدار | 64470}}

| 4 || ریلوے کالونی || {{مقدار | 43002}}

| 5 || نانک واڑہ || {{مقدار | 63041}}

| 6 || گزدر آباد || {{مقدار | 65394}}

| 7 || ملت نگر || {{مقدار | 52098}}

| 8 || صدر || {{مقدار | 65313}}

| 9 || سول لائنز || {{مقدار | 44874}}

| 10 || کلفٹن || {{مقدار | 38007}}

| 11 || کہکشاں || {{مقدار | 47795}}

| colspan="2" | کُل || {{مقدار | 616151}}

صدر ٹاؤن شہر کے قدیم ترین علاقوں کا حامل ہے جس میں کھارادر اور میٹھادر نو آبادیاتی دور سے بھی قدیم تاریخ رکھتے ہیں۔ نو آبادیاتی دور میں صدر کر کراچی کے مرکز کی حیثیت حاصل رہی اور 1947ء سے 1960ء کی دہائی تک اس کی یہ حیثیت برقرار رہی جب وفاقی حکومت کی دفاتر اسی علاقے میں واقع تھے۔ اب وفاقی حکومت کی جانب حکومت سندھ کے دفاتر یہاں واقع ہیں۔ نو آبادیاتی دور کی کئی عمارات اب بھی یہاں کی زینت ہیں جیسا کہ سندھ اسمبلی کی عمارت، جناح ہال اور سندھ کلب وغیرہ۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

یہاں کا کاروباری علاقہ کراچی کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے جس میں صدر بازارسب سے مشہور ہے۔ کلفٹن کا ساحلی علاقہ کراچی کی مشہور ترین تفریح گاہوں میں سے ایک ہے جہاں باغ ابن قاسم اور جہانگیر کوٹھاری پریڈ مقامی و غیر مقامی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ علاوہ ازیں شہر کا مرکزی بس اڈہ اور مرکزی ریلوے اسٹیشن بھی اسی قصبے میں واقع ہے۔

[[2009ء]] کے مطابق اس قصبے کے ناظم محمد دلاور ہیں اور ناصر خان تیموری ان کے نائب ہیں۔
[[زمرہ:کراچی]]

==انتظامی تقسیم==

شمالی ناظم آباد ٹاؤن مندرجہ ذیل 11 یونین کونسلوں (بمع آبادی) میں تقسیم ہے:

|- style="vertical-align: top;"

*[[پرانا حاجی کیمپ]] (آبادی: {{مقدار|68018}})
*[[سول لائنز]] (آبادی: {{مقدار | 44874}})
*[[سٹی ریلوے کالونی]] (آبادی: {{مقدار | 43002}})
*[[صدر، کراچی|صدر]] (آبادی: {{مقدار | 65313}})
*[[کلفٹن]] (آبادی: {{مقدار | 38007}})
*[[کھارادر]] (آبادی: {{مقدار|64470}})

*[[کہکشاں سوسائٹی|کہکشاں]] (آبادی: {{مقدار | 47795}})
*[[گارڈن، کراچی|گارڈن]] (آبادی: {{مقدار | 64139}})
*[[گزدر آباد]] (آبادی: {{مقدار | 65394}})
*[[ملت نگر]] (آبادی: {{مقدار | 52098}})
*[[نانک واڑہ]] (آبادی: {{مقدار | 63041}})

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
==بیرونی روابط==
*[http://www.karachicity.gov.pk/ کراچی شہری حکومت کی باضابطہ سائٹ]
*[http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SaddarTown/tabid/211/Default.aspx شہری حکومت کی ویب سائٹ پر صدر ٹاؤن کا صفحہ]
{{کراچی کے قصبہ جات}}
[[زمرہ:کراچی کے قصبہ جات]]