"کمپیوٹنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
شمارندہ کاری ، جسکو انگریزی میں computing کہا جاتا ہے دراصل ایک ایسا شعبہ [[علم شمارندہ]] ہے کہ جسمیں [[شمارندی]] [[آلات]] کے استعمال ، [[مصنع کثیف]] (ہارڈ ڈسک) میں ہونے والے [[برقی]] [[عملیہ|عملیات]] (electrical processes) ، اور [[علم شمارندہ]] یا کمپیوٹر سائنس پر اثرا اندراز ہونے والے نظریات سے متعلق بخث کی جاتی ہے۔
[[انجمن شمارندہ کاری آلات]] (Association of Computing Machinery) کے تحت شائع ایک مضمون [http://portal.acm.org/citation.cfm?id=63238.63239 Computing As a Discipline] میں شمارندہ کاری کی تعریف یوں کی گئی ہے۔
* [[معلومات]] کی وضاحت اور انتقال کرنے والے [[الخوارزمیہ|الخوارزمی]] (algorithmic) [[عملیہ|عملیات]] کا منظم مطالعہ ، تادیب شمارندہ کاری (discipline of computing) کہلاتا ہے: انکا نظریہ ، تجزیہ ، [[طرحبند]] (ڈیزائن) ، سود مندی ، انجام دہی اور نفاذ۔ ضمنی طور پر شمارندہ کاری میں ایک بنیادی سوال یہ ہوتا ہے کہ ، (سودمند طور پر) کـیـاکـیا ؟ [[آلی|آلـــی یا خودکار]] کیا جاسکتا ہے ؟