"ماریہ تورپیکئی وزیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:کھلاڑی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
| name = ماریہ تورپیکئی وزیر
| image = File:Maria toorpakai wazir.jpg
| caption =ماریہ تورپکئیتورپیکئی وزیر
| nickname =
| birth_name =
سطر 27:
}}
 
'''ماریہ تورپکئیتورپیکئی وزیر''' [[سکواش]] کی کھلاڑی اور [[پاکستان]] کی قومی چیمپیئن ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی [[وزیرستان]] سے ہے ۔ [[وزیر (پشتون قبیلہ)|زئی وزیر]] قبیلے سے تعلق رکھنے والی اس 19 سالہ کھلاڑی نے خواتین پر گھر سے باہر نکلنے اور تعلیم حاصل کرنے پر پابندیوں کی پروا کیے بغیر سکوائش کی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے ، ماریہ طور کے خیال میں ہر پاکستانی عورت ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بشرطیکہ وہ اپنے عزم پر ڈٹ جائے اور اسے اپنے خاندان کی مکمل حمایت حاصل رہے۔
 
== عالمی درجہ بندی==
سطر 34:
=== کامیابیاں ===
* ماریہ پاکستان کی پہلے نمبر کی [[سکواش]] کی کھلاڑی ہیں۔
* ماریہ طورتورپیکئی نے [[ستمبر]] [[2013ء]] میں [[کینیڈا]] میں ہونے والے [[نیش کپ]] کا فائنل جیتا ۔<ref>{{حوالہ خبر | عنوان =
سکواش: ماریہ طورتورپیکئی نے نیش کپ جیت لیا
| مصنف = | مصنف ربط = | ربط = http://www.bbc.co.uk/urdu/sport/2013/09/130921_maria_toor_squash_win_rh.shtml| اخبار = | تاریخ = | صفحہ = | صفحات = | زبان =}}</ref>