"ویکیپیڈیا:دیوان عام (متفرقات)/وثق 3" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 326:
* منطقی طور پر سوچنے کی ضرورت ہے؛ ہمیں اس ویکیپیڈیا پر کسی پاکستانی قانون دان سے رائے یا اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ قانون دان کی رائے ، لغات سے اعل{{ا}}ی و برتر نہیں گردانی جاسکتی۔ تمام اردو لغات ، تمام اردو کتب و جرائد اور تمام اردو اخبارات تک میں article کے لیۓ دفعہ مستعمل ہے؛ اور اتنا کافی ہے۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 09:48, 26 دسمبر 2009 (UTC)
* اردو وکیپیڈیا پر تو اردو لفظ ہی مناسب ہو گا۔ بولنے والے تو 'آئین' کو بھی 'کانسیٹیوٹین' کہتے ہیں۔ ان کے لیے انگریزی وکیپیڈیا کھُلی ہے۔--[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 11:14, 26 دسمبر 2009 (UTC)
* میرے خیال سے برادران کو اسے انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئیے۔ حیدر بھائی میں نے گوگل میں تلاش کیا تو دیکھا کہ آرٹیکل کے لیے دفعہ کا لفظ بہت زیادہ مستعمل ہے۔ مثلاً دفعہ 302 کے لیے گوگل تلاش کا نتیجہ [http://www.google.fr/search?hl=fr&source=hp&q=%D8%AF%D9%81%D8%B9%DB%81+302&meta=&aq=f&oq= یہ] ہے اور دفعہ 144 کا نتیجہ [http://www.google.fr/search?hl=fr&q=%D8%AF%D9%81%D8%B9%DB%81+144&meta=&aq=f&oq= یہ] ہے۔ خود دفعہ 6 تلاش کرنے کا نتیجہ [http://www.google.fr/search?hl=fr&q=%D8%AF%D9%81%D8%B9%DB%81+6&meta=&aq=f&oq= یہ] ہے جس کے نتیجے میں اسی ہزار سے زیادہ روابط آتے ہیں۔ اس لیے ظاہر ہے کہ یہ مستعمل ہے۔ لہذا مناسب عنوان میرے خیال میں آئین پاکستان کی دفعہ 6 ہونا چاہئیے۔ یہ عمومی تفہیم کے نقطہ نظر کے لیےسے بھی قابل قبول ہے۔ امید ہے کہ احباب خوشدلی سے قبول کریں گے۔ --[[صارف:سید سلمان رضوی|سید سلمان رضوی]] 12:28, 26 دسمبر 2009 (UTC)