"11 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏واقعات: درستی
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=11|یماہ=8}}
== واقعات ==
* [[1952ء]] - [[حسین بن طلال]] [[اردن]] کے بادشاہ بن گئے۔
* [[1955ء]] - [[چودھری محمد علی]] [[پاکستان]] کے وزیر اعظم بنے۔
* [[2004ء]] - کے ٹوکی تسخیرکے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریبات کا آغاز<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2003ء]] - اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا <ref name=uc />
* [[1995ء]] - سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کردیا <ref name=uc />
* [[1995ء]] - امریکہامریکا اور ویت نام کے مابین مکمل سفارتی تعلقات بحال ہوگئے <ref name=uc />
* [[1987ء]] - اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا<ref name=uc />
* [[1973ء]] - برازیل کا بوئنگ 707پیرس کے نزدیک گرکر تباہ ہوگیا 123افراد ہلاک ہوئے<ref name=uc />
* [[1950ء]] - پاکستان آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا رکن بنا<ref name=uc />
 
== ولادت ==