"فریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
[[File:Heatpump.svg|thumb|فرج اور ائیر کنڈشنر کے کام کرنے کا اصول: 1)دبی ہوئی گرم گیس کو ٹھنڈا کرنے والا کنڈنسنگ کوائل جو فرج کے باہر ہوتا ہے, 2)دبی ہوئی گیس کا تنگ نلکی سے گزر کر پھیلنا اور بہت ٹھنڈا ہو جانا 3)فرج کے اندر چُھپے ہوئے کوائل, 4) گیس کو دبانے والا کمپریسر]]
 
* [[سوئزرلینڈ]] کی Electrolux کمپنی نے عام گھریلو استعمال کے لیے ایسے فرج بنائے ہیں جو بجلی کی بجائے [[کیراسن]] تیل (مٹی کا تیل) سے ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اور ان گاوں دیہاتوں میں استعمال ہوتے ہیں جہاں بجلی نہیں ہے۔ ان فرج میں کمپریسر نہیں ہوتا۔ کیراسن تیل جلا کر ایک دیا روشن کیا جاتا ہے جس کی گرمی ریفریجرنٹ گیس کو گردش دیتی ہے۔ یہ ریفریجیریٹر [[آئن اسٹائن]] کی ایجاد تھا۔
 
== پیداوار بلحاظ ملک ==