"اسودین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
۔
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اسودین (melanin) اصل میں [[جانداروں]] (بشمول [[انسان]]) میں پیدا ہونے والا ایک [[صباغ|صباغ (pigment)]] ہے جو کہ [[اسودینہ خلیات|اسودینہ خلیات (melano cytes)]] سے میں پیدا ہوتا ہے۔ اس [[کیمیائی مرکب]] کا نام اس کی گہری سیاہی مائل رنگت کی وجہ سے دیا جاتا ہے؛ [[یونانی]] میں melas کے معنی سیاہ کے ہوتے ہیں اور اسی سے melanin کا نام اخذ کیا جاتا ہے جبکہ [[اردو]] میں اسود ، سیاہ کو کہا جاتا ہے اور یہی اس کیمیائی مرکب کے نام کا ماخذ ہے۔