"محمود خان اچکزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:M_Khan_Achakzai.jpg|thumb|محمود خان اچکزئی ]]
 
پشتونخوا/پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پشتون قوم پرست رہنماء محمود خان اچکزئی [[1948ء]] میں [[بلوچستان]] کے ضلع [[قلعہ عبداللہ]] کی [[تحصیل گلستان]] کے چھوٹے سے گائوںگاؤں کلی عنایت اللہ کاریز میں [[خان عبدالصمد خان اچکزئی]] کے گھر پیدا ہوئے۔
 
محمود خان اچکزئی نے ابتائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول عنایت اللہ کاریز قلعہ عبداللہ اور گورنمنٹ سپیشل ہائی سکول کوئٹہ سے حاصل کی ۔ [[سائنس کالج کوئٹہ]] سے ایف ایس سی کرنے کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کے لئے پشاور چلے گئے جہاں انہوں نے [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور]] سے [[1971ء]] میں بی ای میکینکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ۔
 
==عملی سیاست ==
محمود خان اچکزئی نے سیاست کا آغاز اپنے والد خان عبدالصمد خان اچکزئی کی شہادت کے بعد شروع کی جو پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ([[پشتونخوا ملی عوامی پارٹی]]) کے چیئرمین تھے ۔ عبدالصمد خان کی شہادت کے بعد محمود اچکزئی اچکزئی کو اس پارٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا ۔اچکزئی۔وہ 2 فروری 1974ء کو ضمنی انتخاب میں [[بلوچستان صوبائی اسمبلی]]کے رکن بنے ۔ اس کے علاوہ وہ [[قلعہ عبداللہ]] اور [[کوئٹہ]] سے کئی مرتبہ [[قومی اسمبلی]] کے رکن بھی منتخب ہوچکے ہیں۔
 
محمود خان اچکزئی پشتون، سندھی اور بلوچ پرست جماعتوں‌کے اتحاد [[پونم]] اور [[آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ]](اے پی ڈی ایم ) کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں ۔ ان کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 2008ء کے انتخابات کا احتجاجا بائیکاٹ کیا ۔
 
محمود خان اچکزئی پشتون، سندھی اور بلوچ قوم پرست جماعتوں‌کے اتحاد [[پونم]] اور [[آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ]](اے پی ڈی ایم ) کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں ۔ ان کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 2008ء کے انتخابات کا احتجاجا بائیکاٹ کیا ۔